ریلوے کی وزارت سنبھالتے ہی شیخ رشید نے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ جان کر خواجہ سعد رفیق بھی دنگ رہ جائینگے کہ انہیں یہ خیال کیوں نہیں آیا؟پنڈی بوائے نےکیا بڑا سرپرائز دیدیا

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کا کوئی لوکوموٹو رکنا نہیں چاہیے، ریلوے کو جدت پسندی سے بدلا جا سکتا ہے، وزارت سنبھالنے کے بعد آرام مجھ پر حرام ہو گیا۔ پیر کو شیخ رشید احمد نے وزارت ریلوے میں حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو سرمایہ کاری کیلئے کھولنا چاہیے، ریلوے میں سیاسی مداخلت برداشت

نہیں کی جائے گی، پاکستان ریلوے کا کوئی لوکوموٹو رکنا نہیں چاہیے، ریلوے فریٹ کو یل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کو جدت پسندی سے بدلا جا سکتا ہے، ریلوے میں تمام درجات پر کرپشن کو ختم کیا جائے گا، ریلوے کو بہترین وزارت بنانا ہے، وزارت سنبھالنے کے بعد آرام مجھ پر حرام ہو گیا، ریلوے کا خسارہ اربوں ر وپے کم کرنا اولین ترجیح ہے۔(اح)

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…