بلین ٹری سو نا می منصو بے سے قبل خیبرپختو نخوا کے22فیصد حصے پر جنگلا ت تھے جبکہ اب یہ جنگلات کتنے بڑے حصے تک پھیل چکے؟ حیرت انگیز انکشاف

19  اگست‬‮  2018

پشاور(آئی این پی ) ڈی ایف او گلیز فا رسٹ ڈویژن سردار محمد سلیم نے کہا ہے کہ بلین ٹری سو نا می منصو بے سے قبل خیبرپختو نخوا کے22فیصد حصے پر جنگلا ت تھے جبکہ بلین ٹری سو نا می منصو بے کے بعد اب 24فیصد حصے پر جنگلا ت پھیل چکے ہیں جس کی تصدیق با قا عدہ سپا ر کو نے بھی کی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اتوار کے روز نتھیا گلی میں جی ڈی اے ،محکمہ جنگلا ت اور ڈسٹر کٹ یو تھ کے

تعا ون سے مختلف کا لجو ں اور کا مسٹ یو نیورسٹی ایبٹ آباد کے طلباء اور طا لبا ت کے نتھیا گلی میں پو دے لگا نے کے موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر سی ڈی او ذوالفقار ،سی ڈی اور میڈیم نو رین گل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ یو تھ آفیسر نا زیہ شا ہین کے علا وہ محکمہ جنگلا ت ،محکمہ جی ڈی اے اور 150کے قریب مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طبا ء اور طا لبا ت بھی مو جود تھیں ۔ڈی ایف او گلیز نے کہا کہ ہما ری ملک کے نو جوان ہما رے ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں یو تھ زیا دہ سے زیا دہ ایسے پرو گرا مو ں میں شر کت کر یں جس سے ملک اور قو م کو فا ئدہ ہو یو تھ اپنے ملک کو صا ف ستھرا اور ما حو ل کو صا ف بنا نے کے لئے زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا ئیں اور اپنے اندر اور اپنی قو م کے اندر درختو ں کی اہمیت اور افا دیت کے حوا لے سے زیا دہ سے زیا دہ شعور اجا گر کریں۔ڈی ایف او نے کہا کہ درخت لگا نے ہی کا فی نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کی حفا ظت کر نا اس سے زیا دہ لا زمی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ 14اگست کو یو م آزادی کے موقع پردرختو ں کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے ہما رے پر نٹ اور الیکٹرا نک میڈیا نے اپنا مثبت کردار ادا کیا جس کی بدو لت عوا م میں زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا نے کا شعور پیدا ہوا۔انہو ں نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر عوا م میں شعور اجا کر کر نے کے لئے مختلف سکو لو ں کا لجو ں میں درخت لگانے اور اسکی اہمیت اور حفا ظت کے حوا لے سے مختلف پرو گرا م مر تب کئے گئے اس کے سا تھ سا تھ ضلعی انتظا میہ ،مختلف سر کا ری و نیم سرکا ری تنظیمو ں ،سکو لو ں ،کا لجو ں کے طلبا ء اور طا لبا ت نے بھی خصو صی دلچسپی کی بدو لت مختلف مقا ما ت پر درخت لگا ئے گئے ۔آخر میں تقر یبا 150مختلف کا لجو ں اور کا مسٹس یو نیو رسٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت نے2000ہزار کے قریب دیودار کے پو دے لگا ئے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…