بلوچستان میں افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے ،صوبے کی فضاسوگوار

13  اگست‬‮  2018

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 7 کان کن جاں بحق ۔ لاشوں کو نکال لیا گیااور باقی 6ارکان کی تلاش جاری ہے ۔میڈیارپورٹس کے بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 7 کانکن جاں بحق ہوگئے ہیں ۔کان میں پھنسے ہوئے کانکنوں کو نکالنے کے لیے امدادی ادارے اور سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

چیف انسپکٹر مائنز افتخار احمد نے بتایا کہ مزدوروں کو نکانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی انجینئر کاکہنا ہے کہ علاقے میں بجلی نہ ہونے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے۔ڈی سی کوئٹہ نے میڈیا کو بتایا کہ کان بہت گہری ہے کم ازکم 13 مزدور اس کان میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، کوئٹہ سے امدادی ٹیمیں ایمبولنسز، ادویات اور پیرا میڈیکس کے ہمراہ روانہ کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…