17 سالہ تعلق ختم، حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ کو چھوڑ دیا، کس بڑے میڈیا گروپ کو بطور صدر جوائن کر لیا؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نویس حامد میر کی جیو اور جنگ گروپ سے 17 سال کی رفاقت ختم ہو گئی، معروف صحافی حامد میر جی این این گروپ سے بطور صدر منسلک ہو گئے ہیں۔ معروف صحافی نے جیو اور جنگ گروپ چھوڑ دیا ہے۔ آج سارا دن سوشل میڈیا پر سینئر صحافی حامد میر کی بہت سی تصاویر سامنے آئی ہیں لیکن ابھی تک حامد میر کی جانب سے کوئی وضاحتی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ پاکستانی میڈیا میں جی این این گروپ ایک نیا اضافہ ہے

جس میں حامد میر جیسے سینئر صحافی کی شمولیت اس کے لیے ترقی کا باعث بنے گی۔ معروف صحافی حامد میر کی جیو گروپ چھوڑنے کے ساتھ ساتھ وہاں سے دیگر صحافیوں کے چھوڑنے کی بھی اطلاعات ہیں، کچھ نے جی این این گروپ میں شمولیت بھی اختیار کر لی ہے۔ واضح رہے کہ صحافی سلمان حسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر معروف صحافی حامد میر کو خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ میر صاحب نے بطورصدر جی نیوز نیٹ ورک جوائن کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…