سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن،52 پارلیمنٹیرینز کیخلاف ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیز صورتحال

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے نے آپریشن شروع کر دیا ۔پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنے والوں میں 52 سابق پارلیمنٹیرینز شامل ہیں جن میں طلال چوہدری، ڈاکٹر فاروق ستار، پیر امین الحسنات، ظفر اللہ جمالی، میجر (ر) طاہر اقبال، بلال ورک، مولانا امیر زمان، راجہ مطلوب مہدی، شیزہ فاطمہ، شیخ صلاح الدین، زین الٰہی اور شیخ آفتاب سمیت

دیگر کے نام ہیں۔فہرست کے مطابق 52 پارلیمنٹیرینز نے لاجز پر قبضہ کررکھا ہے اور نوٹسز کے باوجود رہائش گاہوں کو خالی نہیں کیا گیا جس کے بعد سی ڈی اے نے آپریشن کا فیصلہ کیا۔پارلیمنٹ لاجز میں علاقہ مجسٹریٹ کی نگرانی میں سی ڈی اے کا آپریشن ہوا جس میں پولیس بھی شامل تھی۔سی ڈی اے کے عملے نے آپریشن کے دوران کئی سابق ارکان کے کمروں کے تالے توڑ دیئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…