عمران کو طاقتور لوگ اقتدار میں لائے اور نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دیکر بنے تھے؟’’صدقے تہاڈی سائنس دے‘‘ ایسا دلچسپ تبصرہ کہ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  13:11

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی مظہر برلاس نے اپنے آج کے کالم میں دھاندلی کا شور مچانے والے اپوزیشن اتحاد پر طنز کے نشتر تو برسائے ہی ہیں تاہم انہوں نے اپنے کالم میں ایک جگہ نہایت دلچسپ جملہ لکھا ہے۔ مظہر برلاس لکھتے ہیں کہ جہلم سے تعلق رکھنے والےچوہدری فراز حسین حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوںنے ایک خوبصورت تبصرہ کیا ہے اور آخر میں پنجابی کاتڑکہ بھی لگا دیا ہے۔ فراز چوہدری کہتے ہیں ’’خان صاحب کو طاقتور لوگ لائے ہیں لیکن نواز شریف تین بار وزیراعظم پبلک سروس کمیشن کا امتحان دے کر بنا،

صدقے تہاڈی سائنس دے‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں