شہباز شریف ، خواجہ سعد رفیق ، شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی کیساتھ بہت جلد ان کیساتھ کیا ہونے والا ؟ شیخ رشید نے ایسی پیش گوئی کر دی کہ ن لیگ کی قیادت میں ہلچل مچ گئی ،

3  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف ، خواجہ سعد رفیق ، شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی کیساتھ
بہت جلد ان کیساتھ کیا ہونے والا ؟ شیخ رشید نے ایسی پیش گوئی کر دی کہ ن لیگ کی قیادت میں ہلچل مچ گئی ،شیخ رشید نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے مستقبل کے بارے میں حیران کن دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف ،

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور عابد شیر علی کی اگلی منزل کے بارے میں پیشنگوئی کرتے ہوئے انہیں جیل کا خام مال قرار دیدیا ہے ۔ شیخ رشید نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہا ہے کہ بہت جلد یہ لوگ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ۔ وفاق میں حکومت سازی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا وزیراعظم انشااللہ تعالی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہی ہونگے،ہم قدم قدم پر ان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ قبل ازیں شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں عمران خان کا برے وقت کا ساتھی ہوں اور ان سے میں کوئی وزارت نہیں مانگوں گا بلکہ میرے ذمے جو کام لگایا جائے گا وہ میں ا حسن طریقے سے سر انجام دوں گا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…