پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی ڈیوٹی سنبھال لی ،جانتے ہیں محمد خان کتنے سال کی رخصت پر تھے؟حیران کن انکشاف

1  اگست‬‮  2018

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی اور پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21کے افسر محمد خان بھٹی نے طویل رخصت کے بعد بطور سیکرٹری اسمبلی اپنی ڈیوٹی جوائن کر لی ہے۔پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21 کے افسر محمد خان بھٹی گزشتہ 9 سال سے رخصت پر تھے۔

تاہم گزشتہ روز (31 جولائی 2018) کو انہوں نے بقیہ رخصت کی منسوخی کے بعد انہوں نے اپنی دفتری ذمہ داریاں سنبھال لیں اور دفتری امور نمٹائے۔ محمد خاں بھٹی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی ہیں اور ان کی پنجاب اسمبلی میں واپسی نے پرویز الٰہی کے سپیکر بننے کی خبروں کو مزید تقویت دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…