الیکشن کمیشن کے دھماکہ خیز احکامات نے کھلبلی مچادی،اپوزیشن جماعتوں کی خوش نصیبی،دھرنے کے بغیر ہی 26حلقے کھل گئے، دوبارہ گنتی کا حکم،کون کون سے حلقے شامل ہیں، تفصیلات جاری

30  جولائی  2018

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 26 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی۔امیدواروں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستوں کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں پر دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے ایسے حلقے جہاں دوبارہ گنتی ہونی ہے ان میں این اے57 راولپنڈی، این اے 158 ملتان،

این اے 110 فیصل آباد، این اے 129 لاہور، این اے 15 ایبٹ آباد، این اے 10 شانگلہ، این اے 159 ملتان، این اے 170 بہاولپور، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 140 قصور شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 290، 291 اور 292 ڈی جی خان میں بھی دوبارہ گنتی ہوگی جبکہ پی پی 220 ملتان اور پی پی 228 میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…