عام انتخابات کے نتائج منظر عام پر آنے کے فوراً بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کو بریکیں لگ گئیں، پاکستانی روپے کی پھر اوپر کی جانب پیش قدمی شروع

26  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018ء ہو چکے ہیں اور ان انتخابات میں تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، پاکستان انتخابات کے انعقاد کے بعد سعودی ریال کی قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے، سعودی ریال کی قیمت 33.90 رہی، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی ڈالر کی قیمت خرید 129.35 اور قیمت فروخت 130.35 رہی، یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی

قیمت خرید 129.50 تھی، اماراتی درہم کی قیمت بھی کمی کے ساتھ 34.75 رہی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ ماہ سے پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان ہے اور اس کے علاوہ پاکستان کے معاشی حالات بھی انتہائی خراب ہیں۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستانی معیشت بھی کمزور ہوتی جا رہی تھی لیکن عام انتخابات کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…