مردے کا بھی ووٹ کاسٹ ہوگیا ،محلے دار نے شور مچایا تو پھر کیا کیا گیا؟حیران کن صورتحال

25  جولائی  2018

جہلم(این این آئی) الیکشن میں ایک روز قبل وفات پا جانے والے شخص کا ووٹ کاسٹ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متوفی کا نام اسرار منیر ولد احمد سعید تھا جو جہلم کے علاقے رشید آباد کا رہائشی تھا۔

خیال رہے کہ یہ ووٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 98 مارکیٹ کمیٹی دفتر جہلم میں کاسٹ کیا گیا۔ووٹ دیتے وقت فوت ہونے والے شخص کی تصویر کے سامنے انگوٹھے کا نشان دیکھ کر محلے دار نے شور مچایا۔جس پر دیگر افراد اکٹھاہوگئے اور عارضی طور پر معاملے کو دبا دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…