شہباز شریف نے ا ہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ کیسے ووٹ ڈالا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

25  جولائی  2018

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے حلقہ این اے 130میں اہلیہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ کاسٹ کیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ این اے 130 کے جونئیر ماڈل سکول کے پولنگ اسٹیشن میں اپنی اہلیہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لوگوں کی لائن میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا ۔

اس موقع پر انہوں نے قومی پرچم کے رنگ میں ملبوس سبز رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر انشاء اللہ ضرور جیتے گا عوامی طاقت سے پی ایم ایل این ملک اور قوم کی تقدیر بدلے گی انہوں نے کہا کہ ملک میں پی ایم ایل این تعلیم ،صحت اور روزگار کا نیا پلان ترتیب دے گی اور دیا میر ڈیم اور بھاشا ڈیم کو ہنگامی بنیادوں پر جلد از جلد تعمیر کریں گے اور ملک کو صیح معنوں میں قائد اعظم اور اعلامہ اقبال کا پاکستان بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…