جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی سیر کے دوران مسواک کا استعمال،عوام کو حیرت انگیز پیغام جاری کردیا

24  جولائی  2018

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے مسواک کا استعمال کیا اور سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ جرمن سفیر نے حال ہی میں اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کی سیر کی اور وہاں کے مختلف مناظر اور تجربات کو ٹوئٹر پر شیئر کیا۔پہاڑی علاقے میں جب انہیں دانت صاف کرنے کی ضرورت پیش آئی تو انہوں نے دیسی انداز اپنایا اور مسواک سے دانت صاف کرتے ہوئے

ایک تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی اور ساتھ میں لکھاکہ پہاڑوں کے درمیان بغیر پانی کے دانت کیسے صاف کیے جاتے ہیں؟ ایک پاکستانی دوست نے مجھے بتایا کہ ملیٹھی (مسواک) کا استعمال کریں۔ یہ اچھا تھا اور کام کر گیا ٗ کیا آپ نے کبھی یہ تجربہ کیا ہے؟مداحوں کی جانب سے جرمن سفیر کے اس عوامی انداز کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان کی یہ تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…