عام انتخابات کے دن 25جولائی کو موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی،الیکشن کمیشن اوردیگر اداروں کو خصوصی ہدایات جاری

20  جولائی  2018

لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نے 25جولائی کو بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہو چکی ہیں جس سے ملک کے بالائی علاقوں سمیت، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اتوار سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہے گا۔

25 جولائی کو پولنگ کے روز بھی بارش سے انتخابی عمل متاثر ہوسکتا ہے۔پی ڈی ایم اے نے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تمام محکموں کے افسران کی ڈیوٹیاں لگادی ہیں۔ جبکہ سیلاب اور خطرناک عمارتوں کی مانٹیرنگ کا کام شروع کردیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن اور دیگر اداروں کو حفاطتی اقدامات کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے تاکہ انتخابات کے روز بارش سے پیدا ہونے والی بدنظمی سے بچا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…