ترکی نے پاکستان کو ایسا خطرناک ترین ہتھیار دیدیا کہ جان کر بھارت کی سٹی گم ہو گئی، کن حیرت انگیز خصوصیات کا حامل ہے؟

19  جولائی  2018

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ترکی کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت پاکستان ترکی سے 30 عدد T129 ATAK ہیلی کاپٹر خریدے گا۔ یہ ہیلی کاپٹر 76 میزائلوں سے لیس کیا جاسکتا ہے اور کافی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اور ترکی کے درمیان اس دفاعی معاہدے کو ماہرین دو دوست ملکوں کے درمیان ایک سہولت قرار دے رہے ہیں۔پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستانہ تعلقات عشروں پر محیط ہیں۔ ان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایسے معاہدے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

ترکی کی دفاعی صنعت دن بدن فروغ حاصل کر رہی ہے اور خطے میں پاکستان کو بھی اس سے فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ترکی اور پاکستان کے درمیان اس معاہدے کے بارے میں ترک وزیرِ دفاع نورتن کانیکلی کا کہنا تھا کہ ترکی کئی ارب ڈالر کے ایسے انتہائی جدید اور بین الاقوامی پراجیکٹ پر پہلی مرتبہ کام کر رہا ہے اور 6 ماہ تک مذاکرات کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔تاہم خود ترکی ہرجٹ نامی نئے لڑاکا طیارے بنا رہا ہے جو 2022 تک تیار ہو جائیں گے۔ اور ایف 16 طیاروں کے ساتھ مل کر ملکی دفاع کو مضبوط بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…