پاکستان میں مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی گئی،عام انتخابات میں کتنی بڑی تعداد میں مرنے والے افراد بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

17  جولائی  2018

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مرُدوں کو بھی ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی ووٹر لسٹ میں سینکڑوں مرُدوں کے نام شا مل تفصیل کے مطا بق الیکشن کمیشن نے فیصل آباد ریجن کی ووٹر لسٹوں میں سینکڑوں

مرُدوں کے نام شا مل کر دیے انہیں بھی الیکشن 2013 میں ووٹ ڈا لنے کی اجازت دے دی الیکشن کمیشن کی اس سنگین غلطی پر متعدد حلقوں کے امیدوار پریشان کہیں مرُدے اپنا ووٹ مخا لف امیدوار کو کاسٹ کر دیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…