سراج رئیسانی جب تھائی لینڈ گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ تھائی لینڈ کے کسان کی بیٹی سے انہوں نے شادی کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات

16  جولائی  2018

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گئے،اس حادثے کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک تھی لیکن ایک کسان نے ان کی دیکھ بھال کی،

اس کسان نے سراج رئیسانی کو پاکستانی سفارتخانے بنکاک تک جانے کے لیے زرمبادلہ بھی دیا، جہاں سے رئیسانی نے اپنا پاسپورٹ حاصل کیا اور ٹکٹ لے کر پاکستان واپس آ گئے، وطن لوٹنے کے بعد تین ماہ بعد سراج رئیسانی دوبارہ تھائی لینڈ گئے اور قرض واپس کیا، اور اسی کسان کی بیٹی سے شادی کر لی، بات شادی تک محدود نہ رہی بلکہ سراج رئیسانی وہاں ہی بس گئے، انہوں نے وہیں زمین خریدی اور اپنا کام شروع کیا، اللہ پاک نے سراج رئیسانی کو دو بیٹے اور ایک بیٹی سے نوازا، ان کو ایک بیٹا 2011ء میں بم دھماکے میں شہید ہوا جبکہ دوسرا بیٹا فٹ بال کی ٹیم میں ہے، سراج رئیسانی انتخابات 2018ء میں حلقہ پی پی 35 مستونگ سے الیکشن لڑ رہے تھے، بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما تھے وہ 13 جولائی 2018ء کو ایک خود کش دھماکے میں شہید ہو گئے۔  مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہو گئے،اس حادثے کی وجہ سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک تھی لیکن ایک کسان نے ان کی دیکھ بھال کی، اس کسان نے سراج رئیسانی کو پاکستانی سفارتخانے بنکاک تک جانے کے لیے زرمبادلہ بھی دیا

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…