وہی ہوا جس کا ڈر تھا، عمران خان کے فیصل آباد میں جلسے سے اہم ترین گرفتاری، کھلبلی مچ گئی، ہائی الرٹ

15  جولائی  2018

فیصل آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی کے فیصل آبادمیں ہو نے والے جلسے سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز پی ٹی آئی کے چیئر مین جلسہ سے خطاب کر رہے تھے تو ایک نا معلوم شخص سٹیج کی عقبی سا ئیڈ سے تاروں کے نیچے سے سٹیج پر جا نے کی کوشش کر رہاتھا کہ پو لیس اہلکاروں نے فوری کاروا ئی کر تے ہو ئے نا معلوم شخص کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا

پو لیس ذرائع کچھ بھی بتا نے سے گریزاں بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے ۔گرفتاری کے بعد سیکورٹی اداروں نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔علاوہ ازیں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت نہیں با شادہت تھی اقتدار ملا تو پاکستان میں بہترین بلدیا تی نظام لا ئیں گے اختیارات نچلی سطح پر پو منتقل کر یں گے ملک بھر میں تما م بنیادی سہو لیات جس میں تعلیم، صحت روزگار،صاف پا نی ہر پا کستا نی کے دروازے پر بغیر کسی کے کہنے فرا ہم کر یں گے یہ آپ کا بنیادی حق ہے پاکستان کے اداروں کو مضبوط کر یں گے ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر یگا باد شا ہوں نے پنجاب کا ادھا بجٹ صرف لا ہور پر خرچ کیا شریف خاندان نے کرپشن کر نے کے لیے لا ہور پنڈی اور ملتان مین میٹرو چلا ئی ملتان میں بسیں خا لی چل رہی ہیں نواز شریف کو جیل بھیجنے میں شہباز شریف کا بڑا ہا تھ ہے دھو کہ دیکر پا کستان بلا یا کہا گیا تھا کہ شاندار ااستقبال کر یں گے ڈا کوؤں سے کرپشن کا پیسہ واپس لیکر قومی خزا نے میں جمع کروا ئیں گے نواز شریف کو پتہ چل گیا ہو گا کہ اسے کیوں نکالا اسکے دونوں بیٹے کہتے ہیں کہ ہم پر پاکستا نی قانون نا فذ نہیں ہو تے ہم پا کستا نی شہری نہیں ہیں اربوں کے محلات میں رہتے ہیں

منی لا نڈرنگ کے پیسے سے بزنس کر رہے ہیں 26کمپنیوں کا حساب شہباز شریف سے لیں گے چھوٹے بادشاہ نے 870لوگوں کو پنجاب میں پو لیس کے ذریعہ قتل کروا یا اسے بھی کوٹ لکھپت جیل بند کروا ئیں گے رانا ثنا ء للہ نے نواز شریف کے استقبال حج سے بڑا رتبہ دیکر اپنے اوپر جہنم وا جب کر لی جہنمی کو بھی فیصل آباد کی جیل میں ڈا لیں گے پھرزرداری کی باری آئے گی کہ اس کے پاس 35ارب رو پیہ کہاں سے آیا گز شتہ 10سا لوں میں

کرپشن نے پا کستان کو مفلوج کر دیا 10سال قبل بجلی کا ریٹ 2روپے یونٹ تھا جو اب 10رو پے یو نٹ سے بھی زا ئد ا شیاء ضروریہ کی قیمتوں میں 400فیصد سے زیادہ بڑھ گئی ایم ایم کا سربراہ مولوی فضل الرحمان گز شتہ 10سالوں سے حکو مت میں ہے اس کی اوقات صرف کشمیر کمیٹی کی چیئر مین شپ ہے 10سا لوں میں کشمیر کے حوا لے سے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکالا فضل الرحمان بھارت سے منہ بند رکھنے کی بھی رقم لیتا ہے

مستونگ بم دھما کے میں پاکستان کا مخلص سراج ریئسا نی اور دیگر کی شہادتیں افسوس ناک ملک سے با ہر بیٹھی چند قوتیں انتخا بات کو روکنے کے لیے دہشت گردی کروا رہی ہیں میں بم دھما کوں سے ڈر نے والا نہیں 23جو لا ئی تک اسی طرح جلسے کر تا رہونگا وہ گز شتہ روز جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کا قانون پی ٹی آئی کو اگر موقہ ملا تو اس جنگل کے قانون کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دوں گا

صرف شریف خاندان نے پو لیس کا گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ماڈل ٹا ؤن میں نہتے لوگوں پر گو لیاں چلا قتل کیا انہوں نے کہا ہم اتنا پیسہ اکھٹا کر لیں گے کہ ہمیں کسی سے قرضہ نہیں لینا پڑے گا انہوں نے کہا 1970کے بعد ایک بہت بڑی آئے گی جو کرپشن اور دیگر برا ئیوں جیسے نا سور کو بہا کر لے جا ئے گی فیصل آباد میں جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ قوم اس وقت تباہ ہو تی جب اچھے برے کی تمیز نہ رہے ثناء للہ اور عا بد شیر علی

جیسے ظا لموں کو شکست دیں عا بد شیر علی کا با پ کہہ رہا ہے کہ ثناء اللہ نے فیصل آباد مین 18قتل کیے ماڈل ٹا ؤن مین بھی قتل و غارت کروا ئی ملک 30سال سے چوروں کے شکنجے میں تھا 22سال سے محنت کر رہا ہوں کو کیفر کردار تک پہنچا نے کے لیے پی پی پی اور ن لیگ نے مک مکا کیا تھا کہ میں جتنی کر پشن کرون مجھے نہ پو چھنا جب آپ کر گے مین نہیں پو چھونگا انہوں نے کہا کہ 10سال پہلے ملک پر قرضوں کا بوجھ 6پزار ارب ڈا لر تھا

جو گز شتہ 10سا لوں میں بڑھ کر 27سو ارب ڈا لر ہو گیا انہوں نے کہا کہ قرضے اتارنے کے لیے ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا شریف خا ندان امیر سے اکیر تر ہو تا گیا جبکہ عوام غریب ہو گئی بلجی گیس کے ریٹ 400گنا بڑاھا کر ایکسپورٹ کا بیڑا غرق کر دیا گیا بنگلہ دیس نے اپنے تا جروں کے لیے بجلی اور گیس سستی کی انہوں ایکسپورٹ بڑھا لی ہم نے انتہا ئی کم لی آج اڈیالہ جیم نواز شریف بیٹھا ہوا ہے معصوم بن کرڈرا مے کر رہا ہے

دو نوں بیٹے ملک کی دو لت لوٹ کو ملک سے فرار ہو گئے بے روزگا مارے مارے پھر رہے ہیں ان کے پاس علاج کے لیے پیسہ نہیں ہے جو ملک کا 300ارب لیکر ملک سے با ہر جا تا ہے اس کے لیے استقبا ل کیے جا رہے انہوں نے کہا ہم ان انٹر نیشنل چوروں کو 25جو لا ئی کو شکست دیں گے پا کستان میں غریب کے لیے اور قا نون امیر کے لیے اور قانون ہے ہم یہ فرق مکمل طور پر ختم کر یں گے جو شوگر ملیں گنا لیکر رقم ادا نہیں کر تی

ہم کساقن کو انکی رقم سود کے سا تھ وا پس کروا یں گے انہوں نے کہا کسا نوں کو ٹیوب ویل کے لیے کم ریٹ پر بجلی اور گیس دیں گے فئکٹر یاں بند ہو رہی ہیں ملیں ختم ہو رہی ہیں وہاں ہا ؤ سنگ کا لو نیاں بن رہی ہیں پی ٹی آئی فیکڑیوں کو بحال کر یں گے انہوں نے کہا کہ جب قانون کی بلا دستی ہو گئی اقلیت کو طاقتور بنا ئیں گے ہم روز گا دینے کے لیے منصوبے لا ئیں گے

جگہ جگہ ہم ٹیکنیکل کا لج بنا ئین گے کہ نو جوا نوں کو نو کر یاں ملیں تا جر برادری میری بات سن لے کہ ہم انکو تمام سہولیات دیں گے جس تاجر مزدور اور اس شعبہ سے وابسطہ ہر فرد کو فا ئدہ پہنچیانہوں نے کہا کہ میں 22ساقل قوم کو جگا نے کو شش کر رہا ہوں اب 9دن بعد وقت آ گیا ہے کہ چورتوں لٹیروں کو شکست فا ش دی جا ئے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…