’’جب میری حکومت بن جائے گی تو میں ٹیریان کو۔۔۔‘‘ عمران خان اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ ریحام خان نے انتہائی حیران کن دعویٰ کر دیا

15  جولائی  2018

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ کپتان سابقہ اہلیہ نے ان کی اولاد کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان حکومت میں آکر اپنی بیٹی ٹیریان کو پاکستان لانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ کتاب کے ایک حصے میں انہوں نے لکھا ہے کہ عمران خان اپنی بیٹی ٹیریان پر بہت فخر کرتے ہیں اور اس کے بارے میں ہمیشہ فخر سے بات کرتے ہوئے نظر آئے ہیں ۔

وہ کہتےہیں کہ ٹیرن کی شکل ہو بہو ان کی والدہ شوکت خانم سے ملتی ہے ۔ ریحام خان نے ٹیرن کا ذکر کرتے ہوئے کتاب میں لکھاہے کہ ن لیگ نے اس معاملے کو اتنی ہوا دے دی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کو ڈر کہ اگر میں اسے ابھی پاکستان لے آیا تو شریف برادران اسے سیاسی فائدہ کیلئے استعمال کر سکتے ہیں ۔ نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔‎‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…