این اے 53میںعلماء اکرام نے کس سیاسی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟

15  جولائی  2018

اسلام آباد( آئی این پی )حلقہ این اے 53 کے علماء اکرام نے پیپلز پارٹی کے امیدوار سبط الحیدر بخاری کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کو حلقہ این اے 53 میں بڑی کامیابی مل گئی ،پیپلز پارٹی حلقہ کے علماء اکرام کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ،حلقہ این اے 53 کے علماء اکرام نے پیپلز پارٹی کے امیدوار سبط الحیدر بخاری کی حمایت کا اعلان کردیا،

علماء نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اور سبط الحیدر بخاری سے ملاقات کے بعد حمایت کا اعلان کیا، علماء کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور بھٹو شہید کے فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ختم نبوت سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف واضح ہے، پیپلز پارٹی کے امیدوار سبط الحیدر بخاری کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…