ڈیم تعمیر فنڈ، بلوچستان سے بھی بڑا اعلان سامنے آگیا

12  جولائی  2018

کو ئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان پولیس اورکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعیمر کے لئے فنڈز دینے کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو ترجمان کیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئر عطا اللہ بھٹہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہواجس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیسکو افسران کی دو جبکہ ملازمین کی ایک روز کی تنخواہ دیامربھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے دی جائے گی،جب کہ

آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ کی ہدایت پر محکمہ پولیس کے آفیسران نے دو دن کی تنخواہوں جبکہ جوانوں کی ایک دن کی تنخواہ ڈیم کی تعمیر میں دینے کا اعلان کیا،محکمہ پولیس کے آفیسران اورجوانوں کی دو دن اور ایک دن کی تنخواہ مجموعی طور پر3کروڑ سے زائد بنتی ہے، محکمہ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تنخواہ دیا مر بھاشااور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے قائم کردہ فنڈ سے میں جمع کروائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…