نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر خاتون سے آتشی اسلحہ کی گولیاں برآمد،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

12  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر ضعیف العمر خاتون سے آتشی اسلحہ کی درجنوں گولیاں برآمد ہونے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے چکراکر رہ گئے ۔آئی ایس ایف نے عمر رسیدہ خاتون کو اے این ایف میں منتقل کردیا ۔گزشتہ روزیہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک عمر رسیدہ خاتون پرواز ٹی جی 350سے ہانگ کانگ جارہی تھی ۔

خاتون رحمت نور کے سامنے کی جب تلاشی لی گئی تو ان کے بیگ سے 6تیس بور پسٹل اور 15رائفل کی گولیاں برآمد ہوئی۔ گولیاں برآمد ہونے کے بعد اے ایس ایف نے دریافت کیا تو خاتون کا کہنا تھا کہ ان گولیوں کی موجودگی کا انہیں کوئی علم نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی حرکت کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف تحقیقات کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچا جائے اور تفتیش کے دوران وہ اپنے اداروں سے بھرپور تعاون کرے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…