جو مرضی کر لو!۔۔ نواز شریف کو سزاسنائے جانے کے بعد حمزہ شہباز بھی میدان میں آگئے، مخالفین کو کھلا چیلنج دے دیا

7  جولائی  2018

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو عوام کی عدالت لگے گی اور عوام یہ فیصلہ سنائیں گے جو مرضی کر لو نواز شریف کو دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا‘اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا ورلڈ کپ ہو تو عمران نیازی وہ ورلڈ کپ ضرور جیتے گا،وہ جتنے مرضی دھرنے دیں،25 جولائی کو ان کا یوم حساب ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 133 میں

کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ اگر دنیا میں جھوٹ بولنے کا ورلڈ کپ ہو تو عمران نیازی وہ ورلڈ کپ ضرور جیتے گا،وہ جتنے مرضی دھرنے دیں،25 جولائی کو ان کا یوم حساب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو فیصلہ آیا ہے وہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافیوں کا تسلسل ہے، 70 سال میں 18 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ نوازشریف کے 5سال میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں ا?ئی، پنجاب میں کام ہوا ہے، جو بھی سروے اٹھا کر دیکھ لیں شیر سب سے آگے ہے،لیکن خیبر پختونخوا میں ایسا کچھ بھی نہیں۔لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ لاکھوں ڈالرزکی آفر کو ٹھوکر مار کر نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، موٹرویز کا جال بچھایا اور کراچی میں امن لائے، نیب کے وکلاء نواز شریف پر کرپشن ثابت کرنے میں ناکام رہے۔حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ ختم کی اب پانی کی قلت کو بھی ختم کریں گے،جھوٹ بولنے کا ورلڈ کپ ہو تو عمران نیازی وہ ورلڈ کپ ضرور جیتے گا،وہ جتنے مرضی دھرنے دیں،25 جولائی کو ان کا یوم حساب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو فیصلہ آیا ہے وہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافیوں کا تسلسل ہے، 70 سال میں 18 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ نوازشریف کے 5سال میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں ا?ئی، پنجاب میں کام ہوا ہے، جو بھی سروے اٹھا کر دیکھ لیں شیر سب سے آگے ہے،لیکن خیبر پختونخوا میں ایسا کچھ بھی نہیں۔ کالا باغ ڈیم سیاست کی نذرہوگیا مگر بھاشا اور دیگر ڈیمز پر کام کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…