ن لیگ کے لئے اب تک کا سب سے برا دن ،مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے بعد ن لیگ کے ایک اور اہم ترین رہنما کو بھی نااہل قرار دے دیاگیا

6  جولائی  2018

بورے والا (نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ لاہور کے ڈویژن بینچ نے بورے والا مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار این اے 162چوہدری نذیر احمد آرائیں کے ریٹرننگ آفیسر اور الیکشن ٹربیونل ملتان کی طرف سے نا اہلی کے فیصلہ کو بحال رکھتے ہوئے الیکشن 2018میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دے دیا واقعات کے مطابق چوہدری نذیر احمد آرائیں کی طرف سے الیکشن ٹربیونل ملتان کے نا اہلی کے فیصلہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی اپیل 3جولائی کو سماعت کے لیے

منظور کرتے ہوئے 6جولائی کو تاریخ مقرر کی گئی تھی ڈویثرن بینچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور سید مظاہر علی اکبر نقوی نے آئین کے آرٹیکل 62ون کے تحت نا اہلی کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات نامزدگی اثاثے ظاہر نہ کرنے کی بنیاد پر مسترد کر دیے تھے جس کے بعد پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے این اے 162کے لیے ان کے بڑے بھائی چوہدری فقیر احمد آرائیں کو پارٹی امیدوار نامزد کر کے شیر کا نشان الاٹ کر دیا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…