تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کا اپنا پول کھل گیا فواد چوہدری بری طرح پھنس گئے، کاغذات نامزدگی میں کیا چیز گول کر گئے؟ ایسی چیز سامنے آگئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

23  جون‬‮  2018

راولپنڈی(آئی این پی)این اے 67 میں کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے الیکشن ٹربیونل سے وقت مانگ لیا۔ ہفتہ کو این اے 67 میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے ٹربیونل سے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن ٹربیونل نے استدعا منظور کر کے اپیل 25 جون تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…