جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے لاہوریوں کو دھوکہ دے دیا، لاہور قلندرز کاقانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

22  جون‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کی ناکام مگر مقبول ٹیم لاہور قلندر ز کے مالکان جنوبی افریقیبورڈ کے زیراہتمام اپنی قلندر ٹیم چھن جانے پر خاموش بیٹھنے کے بجائے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کے زیراہتمام مجوزہ گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ڈربن قلندرز کے نام سے فرنچائزڈ خریدی تھی لیکن اب کرکٹ جنوبی افریقہ نے کسی اور نام

سے ٹی ٹوئنٹی لیگ شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فرنچائزڈ نئے مالکان کو بیچنے کا اعلان کیا ہے۔ڈربن قلندرز کے مالکان کا کہنا ہے کہ ہمارے بغیر جنوبی افریقہ میں کسی لیگ کا انعقاد معاہدے کی خلاف ورزی ہے، جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے گذشتہ سال پہلے یہ ٹی 20لیگ ملتوی کردی اور پھراس لیگ کو ختم کرکے نئے نام سے لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی لیگ میں تمام آٹھ پرانے مالکان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…