خاتون نے دو بچیوں کو نہر میں پھینکنے کے بعد خود بھی چھلانگ لگا دی،دو نوں بچیاں ڈوب کر جاں بحق، مقامی افراد نے خاتون کو بچا لیا،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

20  جون‬‮  2018

حافظ آباد(این این آئی) حافظ آباد کے نواحی گاؤں کوٹ نکہ میں مبینہ گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنی دو بچیوں سمیت جھنگ برانچ نہر میں چھلانگ لگا دی۔دو نوں بچیاں نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں جبکہ مقامی افراد نے خاتون کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے نہر سے بچیوں کی لاشیں برآمد کر لیں۔تفصیلات کے مطابق کوٹ نکہ کے رہائشی اکبر کی بیوی کوثر نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر اپنی تین سالہ منتہااور پانچ سالہ سدرہ

کو جھنگ برانچ نہر میں پھنکنے کے بعد خود بھی نہر مین چھلانگ لگا دیتاہم مقامی افراد نے فوری کاروائی کرتے ہوئے کوثر کو نہر سے زندہ بچا لیا ۔ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے نہر سے دونوں بچیوں کی لاشیں برآمد کر لیں۔پنڈی بھٹیاں صدر پولیس نے خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کوثر اور اسکے شوہر کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔دوسری جانب لواحقین نے واقعہ کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کاروائی سے انکار کر دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…