الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی

20  جون‬‮  2018

پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے،کاغذات نامزدگی مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائرسکیں گے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی،

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مجموعی طورپر3160امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے۔جس میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے لیے صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے، خیبرپختونخوا ورقبائلی علاقہ جات سے قومی اسمبلی کی51 نشستوں کے لیے 1046امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔ پشاور: قبائلی علاقہ جات سے قومی اسمبلی کے لئے 340 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے 690امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قراردیئے گئے جبکہ صوبے بھر سے صوبائی اسمبلی کے1919امیدواروں کے کاغذات درست قراردیئے ہیں، اسی طرح قبائلی علاقہ جات اور ایف آرز کی نشستوں کے لئے 340 امیدواروں کے کاغذات درست قرار قراردیئے۔کاغذات مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائر کرسکے گی جبکہ ٹریبونل27 جون تک اپیلوں پر فیصلہ کریگا۔ صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے،کاغذات نامزدگی مسترد ہونیوالے امیدوار22جون تک اپیل دائرسکیں گے۔الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی،جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مجموعی طورپر3160امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے۔جس میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے لیے صوبہ بھر اور فاٹا سے جمع کئے گئے کاغذات میں سے 2965درست قرارپائے گئے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…