کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایسا کام ہو گیا، مدینہ منورہ میں زندہ باد کے نعرے مگر جیسے ہی عمران خان سعودی عرب سے عمرہ کر کے وطن واپس پہنچے تو بنی گالا میں ان کے ساتھ کیا شرمناک کام ہو گیا؟اپنی ہی جماعت کے لوگ ملوث نکلے

14  جون‬‮  2018

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کیچیئرمین عمران خان کوعمرہ ادائیگی کے بعد بنی گا لہ پہنچتے ہی مظاہرین کے احتجاج کا سا منا کر نا پڑ گیا ،بونیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان من پسند امیدواروں کو ٹکٹ دینے پر بنی گالا میںگز شتہ کئی روز سے احتجاج کر رہے ہیں،نجی ٹی وی کے مطا بق عمران خان کی اہلیہ، گہرے دوست زلفی بخاری، علیم خان، کرن علیم اور عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ وطن واپس آگئے ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی کو گھر پہنچتے ہی احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

کارکنان نے عمران خان کی گاڑی روک لی اور نظریاتی کارکنان کو عزت دو کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد عمران خان کو جانے دیا۔ مظاہرین نے اعلان کیا کہ جب تک ٹکٹ نہ ملا بنی گالا دھرنا جاری رہے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لیے جہانگیر ترین کی سربراہی میں بورڈ تشکیل دیا تھا۔ تاہم اس بورڈ پر من پسند اور غیر نظریاتی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…