صارفین کو 100 روپے لوڈ پر 100 روپے ملنے لگے جانتے ہیں یہ شاندار سہولت کب تک میسر ہوگی؟

14  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم کے بعد موبائل فون کارڈ پر رات بارہ بجے سے ٹیکس معطل ہوگئے، جمعرات سے صارفین کو سو روپے لوڈ پر پورے سو روپے ملنے لگے۔عدالتی حکم سے قبل سو روپے کے کارڈ پر پینتیس روپے ٹیکس کی کٹوتی ہوتی تھی۔ تاہم یہ پیشکش صرف پندرہ دن کے لئے ہے۔

گیارہ جون کو عدالت نے فیصلہ دیا تھا جس میں جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دئیے تھے کہ سو روپے کے کارڈ پر پینسٹھ روپے کیوں ملتے ہیں۔ جس شخص پر ٹیکس نہیں لگتا اس سے کیوں وصول کر رہے ہیں ؟موبائل فون کمپنیوں کے وکیل نے بتایا تھا کہ ٹیکس کارڈ پر نہیں پیکیج پر کٹتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ پیکیج نے کلچر تباہ کردیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…