پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹواپنے سیاسی کیرئیر میں پہلا انتخاب کس حلقے سے لڑیں گے، کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے گئے

7  جون‬‮  2018

چنیوٹ (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چنیوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ۔ اس حلقے سے سابق ایم این اے قیصر احمد شیخ سابق ایم این اے سید عنایت شاہ، سابق تحصیل ناظم سید ذوالفقار شاہ سمیت

30 امیدوار کاغذات حاصل کر چکے ہیں۔ این اے 99 سے سابق ایم این اے غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی، مخدوم اسد حیات،ملک غلام عباس نسوانہ اور عرفان قیصر نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔ابھی تک کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…