12رمضان المبارک 28مئی بروز پیر کو دوپہر 2بج کر 18 منٹ پر سورج کعبہ کے عین اوپر آجائیگا اور۔۔مسلمانوں کیلئے یہ وقت بہت زیادہ اہم کیوں ہے؟ جانئے

25  مئی‬‮  2018

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)12 رمضان بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آجائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا،قطب نما کے بغیر کعبہ کی سمت معلوم کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابو زاھر کے حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ 12 رمضان بروز پیر سورج 28 مئی کو سعودی وقت کے

مطابق دوپہر 12بج کر 18 منٹ پر اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پرعین کعبہ شریف کے اوپر ہو گا۔یہ منظر رواں سال کا پہلا منظر ہو گا جس سے بغیر کسی قطب نما کے کعبہ کی سمت معلوم کی جاسکے گی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمانہ قدیم میں بھی اسی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے لوگ کعبہ کی سمت کا تعین کیاکرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…