ابوجان 4گھنٹے سے روسٹرم پر کھڑے ہوکر اپنا بیان قلمبند کروا رہے ہیں،تھک گئے ہیں ،روزہ بھی ہے،عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز پریشان

22  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کمرہ عدالت میں آئے تو انہوں نے فرداً فرداً پہلے سے موجود تمام ممبران اسمبلی اور وزراء سے ہاتھ ملایا۔ان کو دیکھتے ہوئے نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی نشست سے اٹھ کھڑی ہوئیں۔خواجہ سعد رفیق نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہا تو مریم نواز نے انہیں اپنی ساتھ والی نشست پر بٹھایا اور بولی کہ ابوجان 4گھنٹے سے روسٹرم پر کھڑے ہوکر اپنا بیان قلمبند کروا رہے ہیں،تھک گئے

ہیں ابو جان،صبح سے آئے ہوئے ہیں اور روزہ بھی ہے۔عدالت کو اب سماعت ملتوی کردینی چاہئے یا بریک کر دینی چاہئے۔اس پر خواجہ سعد رفیق نےکہاکہ یہ توعدالت کی مرضی ہوتی ہے۔صحافیوں کو دیکھتےہوئےخواجہ سعد رفیق اورڈاکٹر آصف کرمانی نےگرمجوشی کےساتھ ایک دوسرے کےساتھ مصافحہ کیا۔خواجہ سعد رفیق کی آمدسےقبل ڈاکٹرآصف کرمانی اس بات کااعتراف کر چکےتھےکہ پارلیمانی پارٹی میں ہلکی پھلکی بول چال ہوتی ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…