شیخ رشید قومی اسمبلی کے 2حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے، اعلان کردیاگیا

20  مئی‬‮  2018

شیخ رشید قومی اسمبلی کے 2حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے، اعلان کردیاگیا لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشر یف اور مر یم کی کہانی ختم ہو چکی شہبا زشریف بھی زیر وہیں ‘نوازشر یف اب عوام نہیں

امر یکہ بھارت اور  ملک دشمن کی حمایت چاہتاہے اس لیے افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ‘ملک میں جب تک عام انتخابات ہو نہیں جاتے مجھے انتخابات کے انعقاد پر شک ہی رہیگا ‘کسی جانبدار شخص کو نگران وزیر اعظم قبول نہیں کر یں گے ‘عام انتخابات میں تحر یک انصاف کیساتھ ڈٹ کر کھڑا رہوں گا میں قومی اسمبلی کے2حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لوں گا ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ اور سپر یم کورٹ کے فیصلے بعداب شر یف خاندان کی سیاست اپنے انجام سے دوچار ہے اوراس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشر یف اور مر یم نواز کی کہانی ہمیشہ کیلئے سیاست کے میدان سے ختم ہو چکی ہے او ر اب نوازشر یف کے جیل جانے کی باری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات یقینی طور پر شفاف ہونے چاہیے اور ان انتخابات میں (ن) لیگ عوامی عدالت سے بھی فارغ ہو جائیگی اور تحر یک انصاف کے کامیابی کے امکاناب بالکل روشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف پاکستان دشمنوں کو خوش کر نے کیلئے افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…