شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران معصوم بچے نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

20  مئی‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کی ایک تقریب میں شریک تھے، اس تقریب میں شریک ہونے والے لوگ عطیہ دینے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی بنوا رہے تھے،

اسی دوران ایک جوڑا آیا جس نے ایک بچے کو اٹھا رکھا تھا، یہ بچہ عمران خان کو اس طریقے سے چھیڑتا رہا کہ دیکھ کر قہقہے لگ گئے، جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو دیکھنے والے بے اختیار ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔ اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ جب تصویر بنانے کے لیے یہ جوڑا عمران خان کے ساتھ جب تصویر بنوانے لگا تو اس موقع پر بچہ کیمرے کی جانب نہیں دیکھ رہا ہوتا تو عمران خان اسے اشارہ کرکے کہتے ہیں کہ کیمرے کی جانب دیکھو لیکن وہ پھر عمران خان کی طرف دیکھتا رہتا ہے اور اچانک ہی ان کا کان پکڑ کر کھیلنا شروع کر دیتا ہے، جب یہ بچہ عمران خان کے کان کو پکڑتا ہے تو عمران خان کا بازو اب بھی کیمرے کی طرف اشارہ کر رہا ہوتا ہے اس موقع پر عمران خان ایک مخصوص انداز سے اپنا ہاتھ نیچے کرتے ہیں اور پھر بچے کی طرف دیکھ کر مسکرا کر اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر محبت کا اظہار کرتے ہیں۔  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کی ایک تقریب میں شریک تھے، اس تقریب میں شریک ہونے والے لوگ عطیہ دینے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی بنوا رہے تھے، اسی دوران ایک جوڑا آیا جس نے ایک بچے کو اٹھا رکھا تھا، یہ بچہ عمران خان کو اس طریقے سے چھیڑتا رہا کہ دیکھ کر قہقہے لگ گئے، جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو دیکھنے والے بے اختیار ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…