رمضان شروع ہوتے ہی کراچی والوں کیلئے پھر خطرے کی گھنٹی بج گئی،شہر قائد میں بڑے بحران کا خدشہ

16  مئی‬‮  2018

کراچی(سی پی پی )کراچی والوں کے لیے رمضان المبارک میں ایک بار پھر خطرہ کی گھنٹی بج گئی۔ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جھیل کی سطح 44 فٹ ہونے پر کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہوسکتی ہے، جبکہ ٹھٹھہ سمیت پانچ علاقوں میں پینے کے پانی کی بدترین قلت اور فصلیں سوکھنے لگیں۔کینجھر جھیل میں پانی کی سطح تین ہفتوں کے دوران تین فٹ سے زائد گر گئی ہے۔ جھیل سے کراچی کو روزانہ

1200 کیوسک پانی فراہم کیاجارہا ہے اور جھیل میں پانی کی موجودہ سطح 54 فٹ سے کم ہوکر 46 فٹ پرپہنچ گئی ہے اور 44 فٹ پر پہنچنے پر کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہونے کا خطرہ ہے۔کینجھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گر گئی۔جھیل سے نکلنے والی دیگر نہروں کو فوری طور پربند کرکے سطح برقرار رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں ضلع ٹھٹھہ میں پینے کا پانی ناپید ہوگیاہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…