امریکہ نے بھارتی خواب مٹی میں ملا دئیے، ایسا کام ہو گیا کہ بھارت سوچ بھی نہیں سکتا تھا، سی پیک کو متاثر کرنے کیلئے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار بننے سے پہلے ہی ہاتھ سےپھسل گئی۔۔مودی سرکارنے سر پیٹ لیا

12  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان، امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتا ہے، بھارت کا وسطیٰ ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آرہا،بھارتی میڈیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ایران پرپابندیوں کا عندیہ دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتا ہے۔ بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آرہا۔ امریکہ اور ایران میں کشیدگی کی زد میں بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتا ہے۔ نئی دہلی نے پاکستان کو بائی پاس کرتے ہوئے اسٹریٹجک طور پر انتہائی اہم بندرگاہ پر 500ملین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ صورتحال پر بھارت زیادہ پریشان نہیں لیکن نئی دہلی اس منصوبے پر امریکی پابندیاں واضح ہونے کا انتظار کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ایران سے 2015کے جوہری معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ایران پھر سے پابندیوں کی زد میں آجائے گا۔ امریکہ اور ایران میں کشیدگی کی زد میں بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتا ہے۔ نئی دہلی نے پاکستان کو بائی پاس کرتے ہوئے اسٹریٹجک طور پر انتہائی اہم بندرگاہ پر 500ملین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ صورتحال پر بھارت زیادہ پریشان نہیں لیکن نئی دہلی اس منصوبے پر امریکی پابندیاں واضح ہونے کا انتظار کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں ایران سے 2015کے جوہری معاہدے سے نکلنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ایران پھر سے پابندیوں کی زد میں آجائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…