امریکی سفارتی عملے پر پاکستانی پابندیوں کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں کے ساتھ کیاکام شروع کر دیا گیا؟پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری فوری طور پر سامنے آتے ہوئے سب کچھ سامنے لے آئے

12  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موجود امریکی سفارتکاروں کی قدر کی جاتی ہے مگر پاکستان کے سفارتکاروں کے ساتھ بہتر سلوک ہونا چاہئے، امید ہے معاملات سلجھائو کی طرف آئیں گے، ان خیالات کا اظہارامریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے پاک امریکہ آمنے سامنے کی سفارتی پابندیوں کےتناظر میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پا کستان نے

سفارتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے میکنزم بنایاہے،پاکستان اورامریکاکی کوشش ہے کہ معاملے کوجلدحل کیا جائے،انہوں نے کہا کہ مسئلے کے حل کیلئے لائحہ عمل کے علاوہ اورکون ساطریقہ ہوسکتاہے؟،آپس میں رابطہ رکھنے سے ہی مسئلہ حل ہوسکتا ہے ،اعزاز چودھری نے کہا کہ پاکستان اورامریکاکو مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ کوشش کرنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…