کالا باغ ڈیم کی تعمیر، بڑا بریک تھرو ،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف میں نرمی پیداکرلی،اہم ترین اعلان کردیاگیا

4  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالا باغ ڈیم پر بڑا بریک تھرو ،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف میں نرمی پیداکرلی،اہم ترین اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر و سابق چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر ملک کے تین صوبوں کی اسمبلیاں اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں جنہیں دور کرنا ضروری ہے وہ جمعہ کے روز سینیٹ میں وزیر مملکت خزانہ رانا افضل کے بیان پر اظہار خیال کر رہے تھے

میاں رضا ربانی نے کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ پہلے وہ ان تین صوبوں کے تحفظات کو دور کرئے پھر کالا باغ کی بات کرئے ۔ انہوں نے کہاکہ ملکی و غیر ملکیمیڈیا میں کئی دنوں سے داکتر شکیل آفریدی کے رہا کرانے کی خبریں آرہی ہیں کہ امریکہ کمانڈوز انہیں رہا کرانے کے لئے آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں پہلے اسے اڈیالہ بعد مین کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ وزارت داکلہ اس معاملے کو دیکھ رہی ہے پیر کے دن وزیر داخلہ اور قائمقام وزیر کارجہ سینیٹ میں اس معاملے کی وضاحت کریں تاکہ قوم کو اس باریمیں معلوم ہو سکے جس پر چیئرمین سینیٹ نے وزیر داخلہ کو پیر کے روز سینیٹ میں طلب کر لیا۔  کالا باغ ڈیم پر بڑا بریک تھرو ،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف میں نرمی پیداکرلی،اہم ترین اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر و سابق چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر ملک کے تین صوبوں کی اسمبلیاں اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں جنہیں دور کرنا ضروری ہے وہ جمعہ کے روز سینیٹ میں وزیر مملکت خزانہ رانا افضل کے بیان پر اظہار خیال کر رہے تھے میاں رضا ربانی نے کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ پہلے وہ ان تین صوبوں کے تحفظات کو دور کرئے پھر کالا باغ کی بات کرئے ۔  کالا باغ ڈیم پر بڑا بریک تھرو ،پیپلزپارٹی نے اپنے موقف میں نرمی پیداکرلی،اہم ترین اعلان کردیاگیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…