’’میں سوری کا ’س‘ بھی نہیں کہوں گا لیکن ایوان کے اندر ۔۔۔‘‘ تحریک انصاف کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال ! رانا ثنا اللہ نے ایوان میں کھڑے ہو کر وہ کام کر دیا کہ اسمبلی مچھلی منڈی بن گئی

4  مئی‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’میں سوری کا ’س بھی نہیں کہوں گا لیکن ایوان کے اندر ۔۔۔‘‘تحریک انصاف کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال ! رانا ثنا اللہ نے ایوان میں کھڑے ہو کر وہ کام کر دیا کہ اسمبلی مچھلی منڈی بن گئی ۔پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے خواتین سے متعلق دیئے گئے بیان پر ایوان میں معذرت کرلی تاہم انہوں نے اپوزیشن کے ’سوری‘ کرنے کے مطالبے کو مسترد کردیا۔تحریک انصاف کے 29 اپریل کو مینار پاکستان پر

ہونے والے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء نے خواتین سے متعلق غیر مناسب الفاظ استعمال کیے تھے جس پر اپوزیشن جماعتوں کے شدید رد عمل پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے معذرت بھی کی تھی۔رانا ثناءاللہ کےبیان پر تحریک انصاف کے رہنما شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کی تھی جسے ایوان نے منظور کیا۔وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے بیان پر شدید رد عمل سامنے آنے اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مذمت کیے جانے کے بعد ایوان کے اندر خواتین کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر معذرت کرلی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…