”نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیو نکہ ۔۔ “ ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے کے بعد عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

4  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کا دمال ہل چکا ہے وہ کہتے پھر رہے ہیں کہ عمران خان کو ووٹ دینا فوج اور عدلیہ کو ووٹ دینے کے متراف ہے، عمران خان کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایس ایس ایس پی تشدد کیس سے بری ہونے کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا دماغ ہل چکا ہے وہ کہتے پھر رہے ہیں

کہ عمران خان کو ووٹ دینا فوج اور عدلیہ کو ووٹ دینے کے متراف ہے نواز شریف کے اس نعرے کا ہمیں فائدہ پہنچ رہا ہے کیونکہ عوام فوج اور عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے اور میں اس پر نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی جمہوریت آمریت سے بھی بدتر ہے جس میں قوانین کو مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر مخالفین کے خلاف کیسز بنانے کی اس روایت کو ختم کردے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے پر دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروایا گیا جو کہ حکومت کی جانب سے مخالفین کیلئے اشارہ تھا۔ راناثنا اللہ ،طلال چوہدری اور عابد شیر علی جیسے لوگ منافق ہیں ،یہ سامنے آکر خواتین کی عزت کا ڈھونگ رچاتے ہیں دراصل انہیں خواتین کی عزت نہیں کرنی آتی ۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا دماغ ہل چکا ہے وہ کہتے پھر رہے ہیں کہ عمران خان کو ووٹ دینا فوج اور عدلیہ کو ووٹ دینے کے متراف ہے نواز شریف کے اس نعرے کا ہمیں فائدہ پہنچ رہا ہے کیونکہ عوام فوج اور عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے اور میں اس پر نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی جمہوریت آمریت سے بھی بدتر ہے جس میں قوانین کو مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر مخالفین کے خلاف کیسز بنانے کی

اس روایت کو ختم کردے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے پر دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروایا گیا جو کہ حکومت کی جانب سے مخالفین کیلئے اشارہ تھا۔ راناثنا اللہ ،طلال چوہدری اور عابد شیر علی جیسے لوگ منافق ہیں ،یہ سامنے آکر خواتین کی عزت کا ڈھونگ رچاتے ہیں دراصل انہیں خواتین کی عزت نہیں کرنی آتی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…