پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، مقامی خواتین نے پیپلز پارٹی کے پول کھول کر رکھ دیے

29  اپریل‬‮  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، علاقے کی عوام پیپلزپارٹی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی ، جلسہ سے قبل مختلف مقامات پرپی پی مخالف بینئر آویزاں کیے گئے جبکہ لیاقت آباد دس نمبر پر خواتین نے پی پی مخالف بینئر اٹھاکر احتجاج کیا بینئر پر کراچی کی معاشی بدحالی کیذمہ دار پیپلزپارٹی ہے اور بھٹو زندہ ہے مرگئی عوام جیو ے جیوے پاکستان کہ نعرے درج تھے

اس موقع مظاہرین کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو پانی کی بوندبوند کے لیے ترسیا دیا ہے جبکہ شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے عوام سخت تکلیف میں مبتلا ہیں اس لیے پیپلزپارٹی کو جلسہ کرنے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرنا چاہیے مگر عوام کے مسائل حل کیے بغیر پیپلزپارٹی کس بنیاد پر جلسہ کررہی ہے اب جبکہ الیکشن قریب آئے ہیں تب پیپلزپارٹی کو عوام کا خیال آیا ہے پانچ سالہ دور حکمرانی میں پاکستان پیپلزپارٹی کہا ں تھی ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…