عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی لاہور پہنچ گئیں، آتے ہی ایسی سیلفی بنائی کہ انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی،دیکھنے والوں کا تانتا بندھ گیا

29  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) آج لاہو رمیں پاکستان تحریک انصاف سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے جارہی  ہے جس کیلئے مینار پاکستان پر تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کیساتھ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی

بھی لاہور آئی ہیں جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ عمران خان نے لاہور آمد کے بعد اپنی اہلیہ کو ڈیفنس میں واقع رہائشگاہ پر چھوڑا اور اس کے بعد پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کے لئے روانہ ہو گئے  تھے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…