خوشاب میں ن لیگ کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب دھوکہ نکلی، شادی ختم ہوتے ہی تحفہ کے طور پر ملنے والے سونے کے سیٹ اور جہیز کا سامان واپس لے لیا گیا، جب انتظامیہ سے وجہ پوچھی گئی تو جانتے ہیں کیا جواب ملا

20  اپریل‬‮  2018

خوشاب (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی طرف سے خوشاب میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی گئی، ان اجتماعی شادیوں کے تمام تر انتظامات ن لیگ خوشاب کی صدر مہناز عطا نے کیے، اجتماعی شادیوں کی اس تقریب میں سینیٹر صابر شاہ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ہر نئے شادی شدہ جوڑے کو مکمل جہیز اور سونے کا سیٹ دینے کا اعلان کیا گیا،

اس کے علاوہ کھانے کے بندوبست کے علاوہ ڈھول اور شہنائیوں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا مگر یہ سب کچھ دکھاوا تھا، جیسے ہی یہ تقریب ختم ہوئی تمام جوڑوں سے انتظامیہ نے سونے کے سیٹ اور جہیز واپس لے لیا اور کہا کہ یہ سب تو تصویر کھنچوانے کے لیے کیا گیا تھا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی نویلی دلہن نے کہا کہ رخصتی کے وقت ایک خاتون آئی اور اس نے تمام زیور اتارنے کا کہا، ان جوڑوں نے کہا کہ پہلے ہمیں جہیز کا سامان دیا گیا لیکن جیسے ہی مہمان رخصت ہوئے یہ سامان اور زیورات بھی واپس لے لیے گئے۔ ان نئے شادی شدہ جوڑوں نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اس دھوکے پر شدید احتجاج کیا۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے خوشاب میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی گئی، ان اجتماعی شادیوں کے تمام تر انتظامات ن لیگ خوشاب کی صدر مہناز عطا نے کیے، اجتماعی شادیوں کی اس تقریب میں سینیٹر صابر شاہ کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ہر نئے شادی شدہ جوڑے کو مکمل جہیز اور سونے کا سیٹ دینے کا اعلان کیا گیا، اس کے علاوہ کھانے کے بندوبست کے علاوہ ڈھول اور شہنائیوں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا مگر یہ سب کچھ دکھاوا تھا جیسے ہی یہ تقریب ختم ہوئی تمام جوڑوں سے انتظامیہ نے سونے کے سیٹ اور جہیز واپس لے لیا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…