نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ ، مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن منسوخ کر دیا،حیرت انگیزانکشافات

16  اپریل‬‮  2018

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، اور سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعہ اور جگہ کا تعین نہ ہونے سمیت موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا ورکرز کنونشن منسوخ کر دیا

ذرائع کے مطابق کنونشن کی منسوخی کا فیصلہ مسلم لیگ ن راولپنڈی کی جانب سے تاحال جگہ کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم لیگی ذرائع کے مطابق کنونشن منسوخی کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جنوبی پنجاب میں مصروفیت کے باعث کیا گیا ہے اور امکان ہے کہ اب یہ کنونشن 23اپریل کو ہو گا یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کمشنر راولپنڈ ی کے دفتر میں منعقدہ مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن کے غیر معمولی اجلاس میں کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے لئے 18اپریل کی تاریخ مقرر کر کے میئر راولپنڈی سردار نسیم ، سابق اراکین قومی اسمبلی حنیف عباسی اور ملک شکیل اعوان کو ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ اس مقصد کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کر کے کنونشن کے انعقاد کی تیاری کریں تاہم تاحال جگہ کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے کنونشن منسوخ کر دیا گیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ، اور سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعہ اور جگہ کا تعین نہ ہونے سمیت موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے 18اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا ورکرز کنونشن منسوخ کر دیاذرائع کے مطابق کنونشن کی منسوخی کا فیصلہ مسلم لیگ ن راولپنڈی کی جانب سے تاحال جگہ کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم لیگی ذرائع کے مطابق کنونشن منسوخی کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جنوبی پنجاب میں مصروفیت کے باعث کیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…