اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ پر اگر آپ موبائل چارجنگ پر لگا کر بھول جائیں تو ایک ہفتے بعد بھی وہیں پڑا ملے گا جہاں پر رکھا گیا تھا،یہ کیسے ممکن ہے ؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

10  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ بالکل تیار ہے جس کا افتتاح 20 اپریل کو ہونے جارہا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس ائیر پورٹ پر مہیا چند جدید سہولیات میں سے ایک کا ذکر کرتے ہیں ۔جی ہاں اگر آپ یہاں اپنا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر بھول جائیں تو 10 روز بعد بھی بالکل اسی جگہ سے ملے گا جہاں آپ نے چارجنگ پر لگایا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے اپنے برقی آلات کی چارجنگ کیلئے سٹیشن

مختص کیا گیا ہے  جن  کی چوری کی روک تھام کیلئے علیحدہ علیحدہ چارجنگ باکسز بنائے گئے ہیں۔ ان باکسز کی خصوصیت یہ ہے کہ ایک مرتبہ موبائل فون یا پھر کوئی دوسری ڈیوائس چارجنگ کیلئے رکھی جائے تو صرف اس کے مالک کے انگلیوں کے نشان سے ہی باکس کو دوبارہ کھولا جا سکے گا۔اس طرح متعلقہ شخص بھول جانے کی صورت میں کسی بھی وقت واپس آ کر خود اپنے ہاتھوں سے باکس کو کھول کر اپنی چیز کو واپس حاصل کر پائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…