ملالہ یوسفزئی سخت سکیورٹی حصار کیساتھ سوات میں داخل، ہیلی کاپٹرسے اترتے ہی پہلا کام کیا کیا؟ لوگوں کو جب آمد کا پتہ چلا تو انہوںنے کیا کام کر دیا؟ سہیلیوں کا بھی پیغام ، گل مکئی آبدیدہ ہو گئیں

31  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئی ہیں۔ گل مکئی کے نام سے مشہور ملالہ یوسفزئی کو اسلام آباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سوات پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سکیورٹی حصار میں سوات پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ گل مکئی ساڑھے 5 سال بعداپنے آبائی علاقے سوات میں داخل ہوئی ہیں جہاں وہ اپنے آبائی گھر اور سکول بھی جائیں گےاور سہیلیوں کی دعوت پران

سے ملاقات بھی کریں گی۔واضح رہے کہ ملالہ یوسفزئی پر2012 میں اسکول سے واپسی پرطالبان کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، جس کے بعد علاج کی غرض سے وہ برطانیہ چلی گئی تھیں۔گل مکئی جیسے ہی ہیلی پیڈ پر اتریں تو اپنے آبائی علاقے سوات کی فضا میں لمبی سانس لی اس موقع پر ان کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔گل مکئی کی آمد کے موقع پر سوات کے عوام بھی پرجوش دکھائی دئیے جبکہ سوات میں ملالہ کی آمد کے موقع پر بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں کئے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…