پہلے ’’اُن ‘‘ سے اجازت لینی پڑے گی،جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے نگران وزیر اعظم بنائے جانے کی تجویزپر ڈاکٹرعبدالقدیر کا حیرت انگیزردعمل سامنے اگیا

18  مارچ‬‮  2018

لاہور( این این آئی)پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کوئی بھی عہدہ لینے سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکہ سے اجازت لینی پڑتی ہے ۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے نگران وزیر اعظم کیلئے ان کا نام تجویز کئے

جانے کے حوالے سے ٹیلیفون پر ’’ این این آئی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ ان کی کون سنتا ہے ،مجھے عہدہ دینے سے پہلے امریکہ سے اجازت لینی پڑتی ہے ، ویسے بھی مجھے ان عہدوں کا شوق نہیں ۔ انہوں نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا کہ انفیکشن کی وجہ سے علاج کرا رہا ہوں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…