لڑکوں کا روپ دھارے 2 نوجوان خوبصورت لڑکیوں کو موٹر وے پولیس نے روک لیا، ان کی گاڑی کی تلاشی لی گئی تو کیا کچھ برآمد ہوا؟ پولیس والے بھی ششدر، انتہائی حیرت انگیز واقعہ

14  مارچ‬‮  2018

حافظ آباد (نیوز ڈیسک) دو لڑکیاں جنہوں نے لڑکوں کا روپ دھار رکھا تھا ان سے آٹھ کلو چرس برآمد کر لی گئی ہے، واضح رہے کہ دو جواں سال لڑکیاں مہوش شبیر دختر شبیر احمد سکنہ سبزہ زار لاہور اور مریم بی بی دختر محمد علی چک نمبر17 اوکاڑہ لڑکوں کے لباس پہنے ہوئے کار میں پشاور سے منشیات لا رہی تھیں،

جب دونوں لڑکیاں کوٹ سرور انٹرچینج سے باہر آئیں تو وہاں موجود سکھیکی پولیس نے ناکے پر ان کی کار کو روکا، دوران تلاشی پولیس نے کار سے آٹھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی اور پولیس نے ان دونوں لڑکیوں کو گرفتار کرتے ہوئے کار بھی اپنی تحویل میں لے لی، اس سلسلے میں مزید تفتیش ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…