عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کی میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے ٗمولانا فضل الرحمن

9  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کے میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے، عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں، کھل کر کہتے کہ آصف زرداری ان کے لیڈرہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل

الرحمن نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے لئے دونوں گروپس کو قریب لانے کی کوشش کررہے ہیں ہمیں کسی نتیجے پر پہنچنے دیں ہم چاہتے ہیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو کسی ایک متفقہ امیدوار پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کے میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے، انہوں نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ کھل کر کہتے کہ آصف زرداری ان کے لیڈرہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…